Was that two-year-old girl you killed in Kotli a terrorist too?
Peace be upon you, I am a third-grade student. I want to go to school, but the schools are closed. I miss my school very much. And these cruel rulers call us terrorists.
Am I a terrorist too? Was that two-year-old girl you killed in Kotli a terrorist too? Now, whenever a new movement starts, you label it as terrorist. And to those abroad, the overseas community, to the people living abroad, I want to tell them that please raise your voice for us, thank you.
السلام علیکم، میں تھری کلاس کی طالبہ ہوں۔ میں سکول جانا چاہتی ہوں لیکن سکول بند ہیں۔ مجھے اپنے سکول کی بہت یاد آ رہی ہے۔ اور یہ جو ظالم حکمران ہیں، یہ ہمیں دہشت گرد بولتے ہیں۔
کیا میں بھی دہشت گرد ہوں؟ وہ جو آپ نے کوٹلی میں دو سال کی بچی ماری تھی، کیا وہ بھی دہشت گرد تھی؟ اب جو بھی نئی تحریک شروع کرتے ہیں، آپ اس کو دہشت گرد کا لقب دے دیتے ہیں۔ اور میں، یہ جو باہر کے اوورسیز ہیں، باہر کے لوگ ہیں، جو باہر کے لوگ ہیں، میں ان کو یہ کہنا چاہتی ہوں کہ آپ پلیز ہمارے لیے آواز اٹھائیں، شکریہ۔

Comments (0)