مواد پر جائیں

آزاد کشمیر

p>عائشہ! ہم شرمندہ ہیں، بہت شرمندہ ہیں

عائشہ کے اندوہناک سانحے نے اجتماعی ضمیر کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ معاشرہ اپنی بیٹی کو تحفظ فراہم نہ کرنے پر سخت شرمسار اور سوگوار ہے۔ مکمل دردناک روداد جاننے کے لیے پڑھیے۔

خلاصہ

عائشہ کے اندوہناک سانحے نے اجتماعی ضمیر کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ معاشرہ اپنی بیٹی کو تحفظ فراہم نہ کرنے پر سخت شرمسار اور سوگوار ہے۔ مکمل دردناک روداد جاننے کے لیے پڑھیے۔

Summary in English

The tragic incident involving Ayesha has shaken the collective conscience. Society is deeply ashamed and in mourning over its failure to protect its daughter. Read on for the full, harrowing account.

p>عائشہ! ہم شرمندہ ہیں، بہت شرمندہ ہیں

عائشہ! ہم شرمندہ ہیں، بہت شرمندہ ہیں!

یہ ہمارے اجتماعی ضمیر پر ایک ایسا زخم ہے جس کی ٹیس مدتوں محسوس ہوتی رہے گی۔ تمہارے گھر والوں کے آنگن میں جو قیامت اتری ہے، اس کا مداوا کوئی تعزیت، کوئی بیان اور کوئی وعدہ نہیں کر سکتا۔

عائشہ! 
تمہارے لیے آنکھیں اشک بار ہیں، دل سوگوار ہے اور ضمیر سوال کناں ہے۔ ہم شرمندہ ہیں کہ تمہیں اس سرزمین پر زندگی کا تحفظ نہ دے سکے۔

تبصرے (0)

تبصرہ کریں